پاکستان کا نیوزی لینڈ سے اہم ترین مقابلہ میچ ابھی تک شروع کیوں نہ ہو سکا؟شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر

26  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹاس تاخیر کا شکار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق میچ پاکستان ٹائم کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم گرائونڈ گھیلا ہونے کی وجہ سے امپائر ز گرائونڈ کا معائنہ کریں گے ۔ دوسری جانب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان آج کا میچ جیتنے کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کیلئے منزل آسان کر لے گا جبکہ شکست ہونے کے باوجود قومی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لے گی ۔ قومی ٹیم 5پوائنٹس کیساتھ 7نمبر پر ہے ۔اگلے تینوں میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان کےپوائنٹس 11ہو جائیں گے ۔ جبکہ دوسری جانب سری لنکا اور انگلینڈ کے بقیہ میچ ہارنے کی صورت میں بھی پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا ۔ جبکہ اگر قومی ٹیم نیوزی لینڈ سے میچ ہار بھی جاتی ہے تو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر نہیں ہو گا ، انگلینڈ اپنے اگلے دونوں میچ نیوزی لینڈ اور بھارت کیخلاف کھیلے گا ، ناکامی کی صورت میں وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے اور پاکستانی ٹیم کو اپنے اگلے دونوں میچز بنگلہ دیش اور افغانستان سے جیتنے ہونگے ، اس طرح قومی ٹیم ٹاپ فور کی دوڑ میں شامل ہو جائے گی

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…