جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

انصاف صحت کارڈ ز کی تقسیم ،پنجاب حکومت نےعوام کو خوشخبری سنادی

datetime 24  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے انصاف صحت کارڈ ز کی مدمیں مزید ڈھائی ارب روپے جاری کر دئیے ، اب تک مجموعی طو رپر 4ارب روپے جاری ہو چکے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب کے 20اضلاع میں مستحق خاندانوں میںصحت انصاف کارڈ کی تقسیم جاری ہے۔

جبکہ حکومت کی ہدایت پر باقی ماندہ 16اضلاع تک دائرہ وسیع کرنے کیلئے ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے صحت انصاف کارڈ کی مد میں مزید ڈھائی ارب روپے جاری کر دئیے ہیں اور اب تک اس مد میں مجموعی طو رپر 4ارب روپے کی رقم جاری کی جا چکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…