اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کو ایک سال بھی مکمل نہ ہوا لیکن صرف10 ماہ میں سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہوا؟غریب والدین کو اپنے بچوں کی شادیوں کے لالے پڑ گئے

datetime 23  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 78 ہزار 600 روپے کو چھو گئی ہے، پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 10 ماہ کے دوران خالص سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 24 ہزار 250 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا، وزیر اعظم عمران خان کے وزارت عظمی کا حلف لینے کے 4 روز بعد 22 اگست 2018 کو 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 350 روپے تھی جو گزشتہ روز500 روپے بڑھ کر 78ہزار 600 روپے

فی تولہ ہو گئی، اسی طرح 24 قیراط فی دس گرام سونے کی قیمت 40 ہزار 596 روپے تھی جو دس ماہ میں اضافے سے 67487روپے ہو گئی۔ اسی طرح دستیاب اعداد و شمار کے مطابق 22 اگست 2018 کو 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 49 ہزار 820 روپے تھی جو بڑھ کر 70 ہزار 858 روپے ہو گئی جبکہ 22 قیراط فی دس گرام سونا بھی 42 ہزار 712 روپے سے بڑھ کر 61 ہزار 771 روپے ہو گیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی بڑھ کر 910 ر وپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…