بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی نہ کر نے پر لڑکی نے اپنے دوست کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک لڑکی نے شادی سے انکار کرنے پر اپنے دوست پر تیزاب پھینک دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ راج کمار پال نوجوان کی ایک لڑکی سے دوستی تھی اور لڑکے کی جانب سے شادی سے انکار پر لڑکی نے اسے دھوکے سے کسی جگہ بلایا اور اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا جس سے لڑکا جھلس گیا اور اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے لڑکے کی والدہ کی درخواست پر لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ لڑکی فرار ہوگئی ہے۔

مزید پڑھئے:کم ترین شرحِ پیدائش میں جرمنی آگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…