منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا، ورلڈ کپ کیلئے یوگا اور آرام ترجیح

datetime 17  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( این این آئی) چھکوں کے بادشاہ اور کرکٹ کے یونیورس باس کہلانے والے کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا ہے اور اب وہ ورلڈ کپ کے لیے یوگا کے ذریعے فٹنس برقرار رکھنے کے ساتھ آرام اور سکون کو ترجیح دے رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں کرس گیل نے اپنی فٹنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 39سال کی عمر میں خود کو فٹ رکھنے کیلیے وہ اپنے فارمولے پر عمل پیرا ہیں، ورلڈ کپ سے پہلے جم جانا چھوڑ دیا ہے، اب صرف اور صرف یوگا

کرنے کے ساتھ مالش کراتے ہیں اور پھر آرام کرتے ہیں۔کریئر کے پانچویں ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے جارح مزاج بلے باز کہتیہیں کہ میرے نزدیک سب سے اہم ذہنی سکون اور یکسوئی ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے میرا جسم اور میری فٹنس بہت مدد کررہی ہے۔ اب اپنے فینز کے لیے کھیلنا ترجیح ہے، یقین ہے کہ ورلڈکپ میں اپنے مداحوں کو خوش کرنے کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی جیت میں بھی اپنا کردار اداکرسکوں گا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…