جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

نئی دہلی کو تباہ کرنے کی دھمکی 13مئی کو منصوبے پر عمل کیا جائیگا،ناکامی پر دوسرا خطرناک پلان کیا ہوگا؟بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے،ہائی الرٹ جاری‎

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن سمیت دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی ، پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق ملنے والی دھمکی میں کہا گیا ہے کہ 13 مئی کو دھماکے کیے جائیں گے اور ایسا نہ ہو سکنے پر 16 مئی کو کاچی مندر اور دہلی میں موجود اہم مندورں کو اڑایا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھمکی ایک خط کے ذریعے سے دی گئی ہے

جو محکمہ ڈاک کے ذریعے سے شاملی ریلوے اسٹیشن ماسٹر کو بھیجا گیا۔میڈیا کے مطابق خط ہندی میں ہاتھ سے تحریر کیا گیا ہے،ڈائریکٹر جنرل پولیس او پی سنگھ کے حوالہ سے بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ملنے والے خط کی تحقیقات اے ٹی ایس کے حوالے کر دی گئی ہے جب کہ محکمہ پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ بھارت میں اس وقت کئی علیحدگی پسند وں کی تحریکیں چل رہی ہیں ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…