میلبورن (نیوزڈیسک ) دنیا کا سب سے معمر مگرمچھ ایک سو بارہ سال کا ہوگیا ، خصوصی چکن کیک مگرمچھ نے خوب مزے سے اڑایا۔آسڑیلیامیں ایک سو بارہ سالہ کوسیس کے نام سب سے بڑے مگرمچھ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل ہے مگرمچھ کی لمبائی اٹھارہ فٹ جبکہ وزن تیرہ سو کلوگرام ہے۔ مگرمچھ سنٹر میں موجود کوسیس کی ایک سو بارہویں سالگرہ پر اسے چکن سے بنا خصوصی کیک پیش کیا گیا۔ کوسیس کو انیس سو چوراسی میں آسٹریلیا کے شمالی علاقے سے پکڑا گیا تھا –
دنیا کا سب سے معمر مگرمچھ ایک سو بارہ سال کا ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر



















































