اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یوں تو پاکستان کے ریلوے نظام اور پٹڑیوں کی حالت زار کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، لیکن اس صورتحال کو دیکھنے کے بعد شاید یہ شکایت دم توڑ جائے۔جی ہاں جناب یہ مناظر ہیں روس میں واقع ریل کی ایک پٹری کے جس کی دیکھ بھال تو دور کی بات،شایدبرسوں میں ایک بار بھی مرمت کے قابل نہ سمجھا گیا۔ٹرین جب اس پٹری سے گزرتی ہے تو یوں ہچکولے کھاتی ہوئی گزرتی ہے جیسے ٹرین رقص کر رہی ہو جسے دیکھنے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































