بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

چینی خاتون شادی کی خواہش مند لیکن دولہے کے لیے شرائط اتنی سخت کہ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گے

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی خاتون کی اپنے  ہونے والے شوہر کے لیے رکھی گئی کڑی شرائط نے چینی لڑکی کو راتوں رات سوشل میڈیا پر سلیبرٹی بنا دیا۔ 30سالہ ژو جنگ جنگ کی سوشل میڈیا پر پھیلنے والی تصویر میں وہ ایک پوسٹر تھامے ایک پارک میں کھڑی ہے جس پر اس نے اپنے ہونے والے شوہرکے متعلق شرائط لکھی ہوئی ہیں، پوسٹر پر اس نے اپنے متعلق بھی وضاحت کی ہے۔ پوسٹر پر لکھا ہے کہ وہ چینی صوبے ہیوبے کی رہائشی ہے اور 1985ءمیں قصبے چن شوئی میں پیدا ہوئی۔ اس نے 18سال کی عمر نوکری کے حصول کے لیے اپنے قصبے کو چھوڑ ا اور شنگھائی میں آ کر آباد ہو گئی۔ اس کا کہنا ہے کہ اس نے آج تک کسی مرد سے تعلقات قائم نہیں کیے۔ کچھ عرصہ نوکری کے بعد اس نے اپنا بزنس شروع کیا اور اب وہ ایک بزنس وومن ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ گزشتہ سال اگست سے لے کر آج تک ہر ویک اینڈ پر یہ پوسٹر لے کر اس پارک میں کھڑی رہتی ہے تاکہ اپنے لیے دولہا تلاش کر سکے۔پوسٹر کی عبارت کچھ اس طرح ہے:

news-1432478368-1418_large



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…