ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

لبنان کا دفاع حزب اللہ کی ذمہ داری نہیں،داعش کا انجام بشارالاسد جیساہوگا، سعد حریری

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق لبنانی وزیر اعظم  سعد الحریری کا کہنا ہے کہ لبنان کی حاکمیت اعلی، وقار اور دفاع کی ذمہ داری کسی بھی طرح حزب اللہ کی ذمہ داری نہیں۔حسن نصر اللہ، لبنان کو بشار الاسد حکومت کے لئے بطور ڈھال استعمال کر رہے’حزب اللہ بشار الاسد کی کامیابی پر بھروسہ کرتی رہی ہے ۔رپورٹس کے مطابق اسدی فوج شہروں سے انخلاءکر کے علاقے داعش کے حوالے کر رہی ہے جس سے شام کو دہشت گردی کے عفریت کے حوالے کرنے کی کھلی سازش کا پتہ چلتا ہے۔’سعد الحریری کے مطابق حزب اللہ بشار الاسد کو لبنان کے پھیپھڑے کے ذریعے زندہ رکھنے کے لئے کوشاں ہے۔ حزب اللہ اپنے نوجوانوں کی زندگیاں داو پر لگا کر اسد حکومت قائم رکھنا چاہتی ہے اور لبنان کے شیعہ نوجوان اس پالیسی کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ انہیں ایسی جنگ کا ایندھن بنایا جا رہا ہے جس کی نہ دینی، اخلاقی اور وطنی شناخت ہے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ داعش کا انجام بھی بشار الاسد سے مختلف نہیں ہو گا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…