پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی جس کے پیدا ہوتے ہی والدین کروڑ پتی بن گئے

datetime 17  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) کہا جاتا ہے کہ بچے اپنا رزق ساتھ لے کر آتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو پھر یہ لڑکی دنیا کی خوش قسمت ترین بچی ہو گی جو اپنے ساتھ اتنی خطیر رقم لائی کہ ماں باپ کو بھی مالا مال کر دیا۔اینڈریو سائمز اور نتالی میکاف نامی اس میاں بیوی نے یورو ملینز لاٹری کا ٹکٹ خرید رکھا تھا جو گزشتہ دنوں عین اس روز کارگر ثابت ہوا جس روز ان کے ہاں بیٹی نے جنم لیا اور وہ10لاکھ پاؤنڈ (تقریباً 17کروڑ 94لاکھ روپے) کی لاٹری جیت گئے۔

برسٹل کے رہائشی اینڈریو اور نتالی کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے لیے ہماری بیٹی پاپی بہت خوش قسمت ثابت ہوئی ہے۔ ہمارے لیے لاٹری جیتنے کی خوشی کا اس سے بہتر موقع اور کوئی نہیں ہو سکتا تھا۔بیٹی کی خوشی کے ساتھ اتنی بڑی رقم ملنے کے بعد ہم محسوس کر رہے ہیں جیسے ہمیں زندگی کی تمام خوشیاں مل گئیں ہوں۔ اب ہم ایک بہترین گھر خرید سکتے ہیں جہاں ہم اپنی بیٹی کی اچھے طریقے سے پرورش کریں گے۔

موضوعات:



کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…