ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب ، مسجد پرحملہ کرنیوالے خود کش بمبار کی شناخت ہوگئی

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب نے قطیف کی مسجد میں حملہ کرنےوالے خود کش بمبار کی شناخت کرلی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیبارٹری تجزیئے کے بعد خود کش حملہ آور کی شناخت صالح بن عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ہے جو سعودی شہری تھا۔ صالح بن عبدالرحمن داعش کے دہشتگرد سیل سے تعلق کی وجہ سے پہلے بھی سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھا۔ سیکیورٹی اداروں نے پچھلے ماہ اس دہشتگرد سیل کا پتا چلایا تھا اور اب تک اس کے 26ارکان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ قطیف کی مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پرخودکش حملے کے نتیجے میں21افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…