بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت : سوائن فلو کے مرض میں اضافہ ، 6700کیسز رپورٹ

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سوائن فلو کے مرض میں اضافے کے سبب 6700کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت بھر میں سوائن فلو کے مرض میں اضافہ،رواں سال 6700 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سوائن فلو سے متاثرہ 226 افراد کی اموات ہوئیں۔ بھارت میں جاری کی گئی

سالانہ رپورٹ کے مطابق سوائن فلو سے بھارت کی شمالی ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔ راجستھان،نئی دلی،ہریانہ اور پنجاب میں سوائن فلو کے 61 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف راجستھان میں 2263 افراد میں سوائن فلو کا ٹیسٹ مثبت آیا جس میں سے 85 افراد کی اموات ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…