جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

شہرقائد میں سرکاری ادویات کی فروخت کا انکشاف، تین ملزمان گرفتار

datetime 4  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں سرکاری ادویات کے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اتحاد ٹاؤن میں ایک گھر سے بڑی تعداد میں سرکاری ادویات برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں سرکاری ادویات برآمد کرلی جبکہ کارروائی کے

دوران 3 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان سرکاری اسپتالوں میں مفت ملنے والی ادویات پر سے لیبل مٹا کرمیڈیکل اسٹور پر فروخت کرتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے لائیف سیونگ اور آپریشن تھیٹر میں استعمال ہونے والی قیمتی ادویات برآمد ہوئیں ہیں جنھیں میڈیکل اسٹور پر فروخت کرکے بھاری رقم وصول کی جاتی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…