ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ہزاروں مسلمانوں اور گھروں کو جلادیا گیا،دنیا خاموش تماشائی

datetime 23  مئی‬‮  2015
Motorcycles and houses destroyed in a fire after a riot between Muslims and Buddhist are seen in Lashio township May 29, 2013. REUTERS/Soe Zeya Tun
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانمار (نیوزڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ میانمار مسلمانوں کو شہریت دیکر پناہ گزین کا بحران ختم کرے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق میانمار میں بدھ بھگشوں نے روہنگیا مسلمانوں کےخلاف مہم جاری رکھی ہوئی ہے اور تاحال ہزاروں مسلمانوں اور ان کے گھروں اور املاک کو جلایا جاچکاہے جبکہ دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،بچنے والے بنگالی اور روہنگیا ساحلی علاقوں میں سرکاری کیمپوں میں مقیم ہیں۔خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کشتیوں میں سوار ہوکر تھائی لینڈ، آسٹریلیا اور ملائشیا جارہے ہیں۔ تھائی لینڈ نے اپنی سمندری حدود بند کردی ہیں جس کے باعث ہزاروں مسلمان سمندر میں محصور ہیں۔انڈونیشیا نے کچھ مسلمانوں کو پناہ دےدی ہے لیکن اس کا مطالبہ ہے کہ پناہ گزیں کو مستقل نہیں رکھا جاسکتا دیگر ممالک بھی کچھ لوگوں کو پناہ دیں۔وائٹ ہاو ¿س سے جاری بیان میں میانمار حکومت سے کہاگیاکہ وہ بنگالی اور روہنگیا مسلمانوں کوشہریت دے کر پناہ گزیں کا بحران ختم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…