بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کانگو : ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

جنیوا(این این آئی)گزشتہ چھ ماہ سے افریقی ملک کانگو میں خطرناک ایبولا وائرس مزید پھیلتا جا رہا ہے۔ صرف جنوری میں تقریبا ایک سو ہلاکتیں اسی وائرس کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ اس ملک کے دو شمالی صوبوں

میں مزید سات سو سے زائد کیس سامنے آئے ، ابھی تک اس وائرس سے چار سو چودہ مریض ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دیگر چون مریضوں کی موت بھی اسی وائرس کے سبب ہوئی ہے۔ صرف جنوری میں تقریبا ایک سو ہلاکتیں اسی وائرس کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…