اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

وہ عام سی عادت ختم کرنے سے لیکسی نے 136کلووزن کم کر لیا

datetime 28  جنوری‬‮  2019 |

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)وہ عام سی عادت ختم کرنے سے خاتون نے 136کلووزن کم کر لیا، آپ بھی وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو جانیں ۔۔لیکسی نے فاسٹ فوڈ اور تلی ہوئی اشیاء چھوڑ کر 136 کلو گرام وزن کم کرلیا۔لیکسی کا وزن خطرناک حد تک بڑھ چکا تھا جس کے بعد اس نے اپنی غذا میں

تبدیلی لاکر اپنا وزن کم کر لیا۔تفصیلات کے مطابق موجودہ دور میں جہاں زندگی مشینی ہو چکی ہے وہیں انسان کی غذائی عادات بھی خراب ہو چکی ہے۔مرغن چیزیں استعمال کر کر کے مناسب ورزش نہیں کی جاتی جس کے نتیجے میں وزن بڑھنے لگتا ہے جب وزن مناسب حد سے کافی بڑھ جاتا ہے تو تب انسان کے لیے شدید مسائل پیدا ہو جاتے ہیں ۔ غذائی ماہرین کے مطابق وزن کے بڑھنے کا تعلق غیر مناسب غذائیں استعمال کرنے سے ہے اور اپنی غذائی عادات تبدیل کر کے وزن گھٹایا جا سکتا ہے۔ایسی ہی خاتون لیکسی بھی ہیں جنہوں نے فاسٹ فوڈ اور تلی ہوئی چیزوں کو ترک کر کے 136 کلو وزن گھٹا۔ لیکسی کھانے میں صرف فاسٹ فوڈ کھاتیں اور کام کے اوقات میں بسکٹ اور کولڈ ڈرنک استعمال کرتیں جس سے انکا وزن بڑھنے لگا ۔ جن ان وزن 220کلو گرام تک جا پہنچا تو لیکسی کے لیے صحت کے مسائل پیدا ہونا شروع ہو گئے جس پر لیکسی نے اپنی غذائی عادات تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس کے بعد لیکسی نے ان اشیاء کو ترک کیا تو ان کے وزن میں بہتری آنے لگی جس کے بعد انہوں نے جم بھی جوائن کر لیا۔انہوں نے ہفتے میں 5 دن ورزش کو بھی اپنا معمول بنایا۔ انہیں کچھ عرصہ ضرور لگا مگر بہت جلد وہ اپنے نئے اور صحت مند طرز زندگی کی عادی ہوگئیں جبکہ موٹاپا بھی کم ہونے لگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…