پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

آج کی دھماکہ خیز خبر نیب نے ایل این جی سکینڈل میں کس سابق ن لیگی وزیر کو طلب کر لیا؟

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایل این جی سیکنڈل میں نیب نے تحقیقات تیز کرتے ہوئے سابق وزیر مفتاح اسماعیل کو (کل) طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی سیکنڈل میں نیب نے تحقیقات تیز کرتے ہوئے سابق وزیر مفتاح اسماعیل کو ریکارڈ سمیت (کل) جمعہ کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔مفتاح اسماعیل کو سابق سربراہ ایس ایس جی سی کی حیثیت سے طلب کیا گیا سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی ایل این جی سکینڈل میں طلب کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…