بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

آج سے یہ چیز کھلے عام فروخت نہیں ہوگی،آپ بھی مت خریدیں،فوڈ اتھارٹی نے اعلان کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( آن لائن )صوبہ بھر میں کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر مکمل پابندی کا قانون آج سے نافذ العمل ہوگا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ملاوٹ زدہ مصالحہ جات معدے کے السراورکینسر جیسی مہلک بیماریوں کاباعث بنتے ہیں۔نئے قانون کے مطابق مصالحہ جات تیار

کرنے والی تمام کمپنیاں اپنی پروڈکٹس پر مینوفیکچررز کمپنی ،سپلائرز کا نام ، پروڈکشن یونٹ کاپتہ ، اجزا اور تاریخ اجرا اور معیاد کی تفصیلات درج کرنے کی پابند ہوں گی ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…