بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شہری نے چوروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برازیل میں شہری نے بروقت ذہانت کا استعمال کر کے چوروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔برازیل کا ایک شہری جیسے ہی اپنے گھر کے گیراج میں داخل ہوا،اس کے پیچھے گھس آے تین چور،جن کا ارادہ تھا اس شخص کو لوٹنے کا،لیکن چوروں کو کھانی پڑی منہ کی کیونکہ گاڑی میں بیٹھا شخص تھا ہوشیار ،جیسے ہی ایک مسلح چور نے لوٹنے کی نیت سے گاڑی کا دروازہ کھولا،اس شخص نے چوروں پر فائرنگ شروع کر دی اور زخمی چوروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…