منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

نوازشریف اپنے گھر سے اسلام آباد کیلئے نکلنے لگے تو مریم نواز نے ایسا کیا کہہ دیا کہ سابق وزیر اعظم جوش میں آگئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کافیصلہ کل سنایا جائے گا تاہم نوازشریف کی صاحبزادی جب سے جیل سے باہر آئیں وہ سیاسی منظر نامے سے مکمل طور پر غائب ہیں اور انہوں نے میڈیا سے تو کیا ٹویٹر پر بھی کوئی پیغام جاری نہیں کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق  سابق وزیراعظم نوازشریف جب لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو نے لگے تو مریم نواز نے اپنے

والد کو رخصت کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی کارکن بن کر آپ کے انصاف کیلئے کردار ادا کروں گی ۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے والد نواز شریف کو کہا کہ آپ کو عوام سے جدا رکھنے والے فیصلے بے بنیاد مفروضوں کی پیداوار ہوتے ہیں۔دوسری جانب  سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا ملنے یا نہ ملنے پر جواریوں نے کروڑوں روپے کا جوا لگا دیا ،اکثریت نے جیل کو فیورٹ قرار دیکر 40 پیسے ریٹ مقرر کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…