منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے سرپرائز دے دیا،سعودی عرب کے بڑے مخالف ملک کے دورے کا اعلان،اہم ترین معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے

datetime 1  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سرپرائز دے دیا،سعودی عرب کے بڑے مخالف ملک کے دورے کا اعلان،اہم ترین معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے،وزیراعظم عمران خان رواں ماہ قطر کا دورہ کریں گے ٗوزیر اعظم عمران خان، امیر قطر سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں ایل این جی معاہدے اور پاکستانی افرادی قوت قطر بھیجنے سے متعلق بات چیت کریں گے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان رواں ماہ قطر کا دورہ کریں گے، اپنے دورے کے دوران عمران خان امیر قطر شیخ تمیم

بن حمد الثانی اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان قطر کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پرگفتگو کریں گے اور قطری سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔وزیراعظم عمران خان قطری قیادت سے ملاقاتوں میں پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدے پر بھی بات چیت کریں گے، پاکستان سے افرادی قوت قطر بھیجنے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیراعظم کے ساتھ وفاقی وزراء بھی دورہ قطر میں ہمراہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…