بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آئسکریم سے1800 فٹ لمبی میٹھی ڈش تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکیوں نے آئسکریم کی مدد سے ایک ہزار آٹھ سو فٹ لمبی میٹھی ڈش تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیاگیا۔امریکی ریاستMichigan کے قصبے Nashville کے باسیوں نے آئس کر یم کی مدد سے دنیا کی لمبی ترین میٹھی ڈش تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیاگیاہے۔ ونیلاآئسکریم،اسٹرا بیری،چاکلیٹ سیرپ کی مدد سے ایک ہزار آٹھ فٹ لمبی میٹھی ڈش تیار کرکے اپنا نام گنیز بک آفورلڈریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔عالمی اعزاز اپنے نام کر نے کے بعد ان تما م رضاکاروں اور بچوں نے مل کر اس آئس کریم ڈش کو کھا یا اور مل کر جشن منایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…