جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

قوت اور طاقت کا خزانہ ۔۔بس یہ ایک غذا استعمال کریں اور چند ہی دنوں میں آپ حیرت انگیز فرق محسوس کریںگے

datetime 21  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکما نے کلونجی کو جہاں کئی بیماریوں کا شافی علاج بتایا ہے بلکہ اسے جسمانی خصوصیات میں اضافے کیلئے بھی بہترین قرار دیا ہے۔ کلونجی کا استعمال نہ صرف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ اس کے استعمال سے مردانہ قوت میں بھی اضافہ ہوتا ہے، کلونجی کولیسٹرول کے خلاف بہترین دوا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق کلونجی دمہ کنٹرول کرنے میں

اکثیر ہے جبکہ گلے کے انفیکشن میں بھی فائدہ دیتی ہے۔جسمانی طاقت میں اضافے کیلئے یہاں ایک حیرت انگیز نسخہ بتایا جا رہا ہے ۔ ایک کپ کلونجی کے بیج ، دو چمچ میتھی کے بیج اور ایک چمچ جنگلی نیاز بو کو پیس کر مکس کر لیں اور ہر صبح ناشے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد کیساتھ ملا کر کھائیں اور پھلوں اور دودھ کا استعمال کریں، ڈیڑھ ماہ میں آپ اپنے اندر حیرت انگیز تبدیلی محسوس کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…