اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

شادی کیلئے لڑکی کو منانے کی پولیس کی انوکھی مدد

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

فلوریڈا(آن لائن)یوں تو لڑکی کو شادی کے لیے منانے میں لڑکے کے دوست یا عزیز مدد کرتے ہیں لیکن اب پولیس بھی ان کاموں میں مدد گار ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک علاقے میانمی میں مقامی پولیس نے ایک لڑکا اور لڑکی کی گاڑی کا پیچھا کیا جس میں لڑکی گاڑی چلا رہی تھی۔پولیس اہلکار نے لڑکی کو گاڑی روکنے کا حکم دیا جیسے کوئی مجرم ہوں جس پر لڑکی گھبرا گئی اور فوری طور پر گاڑی روک دی۔پولیس آفیسر نے ہلکی مسکراہٹ دی

اور لڑکے سے پوچھا کیا تمہیں لڑکی سے کچھ کہنا ہے‘ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکے نے جیب میں رکھی انگوٹھی نکالی اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔کچھ دیر تک لڑکی حیران ہو کر سب کچھ دیکھتی رہی اور کچھ ہی دیر بعد ہاں کہتے ہوئے انگوٹھی پہن لی۔اس موقع پر اہلکار نے دونوں کو مبارکباد دی، بعد ازاں لڑکی کو پتہ چلا کہ پولیس اہلکار ان کے ہی دوست کی مدد کر رہے تھے تاکہ وہ ان سے شادی کا پوچھ سکیں۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…