اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائینگے ، بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان 27اگست بروز پیر وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔ ملاقات میں وزیراعظم نے پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف لازوال قربانیوں کو سراہا ۔ عسکری و سیاسی قیادت کے درمیان اس موقع پر پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آرمی چیف اور وزیراعظم کے دوران ہونیوالی ملاقات

میں ایک چیز ایسی تھی جسے انتہائی حیران کن قرار دینے کے ساتھ مثبت بھی قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے مقامی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی وزیراعظم سے ہونیوالی ملاقات میں ان کے ہاتھوں میں ’’کمانڈ سٹک ‘‘نہیں دیکھی گئی جس پر اخبار نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ایک اچھا آغاز ہے ۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے بطور آرمی چیف تعیناتی ہوئی تھی تو اس کے بعد انہوں نے اس وقت وزیراعظم نواز شریف کیساتھ اپنی پہلی ملاقات میں ’’کمانڈ سٹک‘‘تھام رکھی تھی۔

 



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…