جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

کرپٹ لوگ بالاخر پکڑے ہی جاتے ہیں، صدر ممنون حسین کا اشارہ کن لوگوں کی جانب تھا؟ ن لیگ کے اہم رہنما مشاہد اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما مشاہد اللہ نے کہاہے کہ صدر مملکت نے اپنے بیان میں لیگی رہنماؤ ں کی طرف اشارہ نہیں کیا بلکہ ان کا اشارہ موجودہ حکومت میں شامل ان وزراء کی جانب تھا جو مشرف کابینہ میں شامل رہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ نے کہا کہ صدر ممنون حسین کہ کہنے کا مطلب ہے کہ موجودہ حکومت میں جو لوگ کرپٹ لوگ شامل ہیں وہ عنقریب پکڑے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ کابینہ

میں جو لوگ شامل ہیں ان میں اکثر وہ لوگ ہیں جو پرویز مشرف کی کابینہ میں بھی شامل تھے ۔ صدر منمون حسین کا شارہ لیگی رہنماؤں کی جانب نہیں تھا ۔واضح رہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے لندن میں ایک صحافی سے ان سے سوال پر کہ پانامہ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟صدر مملکت نے جواب دیا کہ میں ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں، پاکستان میں جو بدعنوانی ہوئی ہے ٗیہ اللہ کا قانون ہے کہ آدمی کچھ دن بچتا ہے اور پھر پکڑا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…