ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

برسات کے موسم میں جلد کی حفاظت کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل برسات کا موسم ہے ۔اس  موسم میں خواتین کو اپنی جلد کی خوبصورتی کی فکر لاحق ہوتی ہے۔ ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ  دلکش نظر آئیں۔ بارشوں میں چلنے والی ٹھنڈی ہوائیں آپ کی جلد کے لیے نہایت مفید ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ ہوا جلد کے اندر موجود مضرصحت مادوں میں کمی کر کے اسے تازگی بخشتی ہے اور جلد نکھری ہوئی محسوس ہوتی ہے۔آپ کی جلد اگر چکنی ہے تو ہر دس سے پندرہ منٹ کے بعد کسی معیاری صابن سے جلد

کو صاف کریں۔ بار بار منہ دھونے سے بھی جلد نقصان سے بچ سکتی ہے۔ اگر آپ کو ایکنی کی شکایت ہے تو اپنا تولیہ کسی کو استعمال کرنے دیں اور نہ ہی آپ کسی کا تولیہ استعمال کریں۔ ٹشو پیپز کی مدد سے جلد کو صاف ستھرا رکھیں ۔زیادہ گھی اور تیل میں فرائی کی ہوئی غذائیں کھانے سے احتیاط کریں ۔کوشش کریں  گرین ٹی کا استعمال کریں۔خش خاش کا شربت پینے سے جلد پر  کوئی بیماری حملہ آور نہیں ہوتی۔ مذکورہ ہدایات پرعمل کرکے آپ اپنی جلد کو بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…