جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا طرز حکومت تبدیل!عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد قومی اسمبلی میں خود جا کر کون سا ایسا کام کرینگے جو آج تک نوازشریف نے بھی نہیں کیا؟جان کر آپ بھی کپتان کو دئیے گئے ووٹ پر فخر کرینگے

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج مقامی ہوٹل میں ہوا، اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی آج سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے ۔عوام نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ہماری کوشش ہے کہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں۔آزاد ارکان نے تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ کسی اورجماعت میں بھی جاسکتے تھے ۔تحریک انصاف کا طرز حکومت مختلف ہوگا۔

ہمارا خوف دیگر جماعتوں کو اکٹھا کر رہا ہے ۔عمران خان کی رائے میں اپوزیشن بہت کمزور ہے۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا نمائندوں کو یہ بات بھی بتائی کہ عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد خود پارلیمنٹ جائینگے اور سوالات کے جوابات دینگے۔اجلاس کے دوران عمران خان نے معاشی اصلاحات،خارجہ چیلنجز پر گفتگو کی ۔ٹیکس کی حفاظت کیسے کرنی ہے انہوں نے اس معاملے پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…