بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر آرمی چیف کا فوری ایکشن ،لاہور کی باہمت بیٹی فخر کو فوج کی زیر نگرانی نوکری مل گئی

datetime 31  جولائی  2018 |

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کی باہمت بیٹی فجر کو پاک فوج کے زیر انتظام نوکری دے دی اور اعلیٰ تعلیم دلوانے کا بھی وعدہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر آرمی چیف نے ایکشن لیتے ہوئے لاہور کی

باہمت و معذور بیٹی فجر کو پاک فوج کے زیر انتظام نوکری دے دی گئی اور آرمی چیف کی ہدایت پر اس باہمت بیٹی کو مزید تعلیم کا موقع بھی دیا جائے گا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فجر جیسی بیٹیاں ہمارے لیے اور پورے قوم کیلئے مشعل راہ اور ہمت کا نشان ہیں ایسی بیٹیاں ملک کیلئے فخر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…