تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی پر،پاک افغان شاہراہ پر جشن، سیکورٹی فورسز اور مقامی افراد کی شدید فائرنگ

30  جولائی  2018

پشاور (این این آئی) ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر خاصہ دار فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار نورالحق قادری کے استقبال میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔ 43 خیبر سے کامیاب ہونے والے نورالحق قادری

جیسے ہی اپنے علاقے میں لوگوں کا شکریہ ادا کرنے آئے تو اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی۔واقعہ کی ویڈیو میں خاصہ دار فورس کے علاوہ عام افراد کو بھی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی امیدوار بھی اپنی گاڑی سے باہر آگے اور لوگوں کو گلے بھی لگایا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…