اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی 226کہروڑ پکا میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل، تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 226کہروڑ پکا میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس میں مسلم لیگ ن کے احمد نواز جوئیہ کامیاب قرار پائیں ہیں۔ دوبارہ گنتی کیلئے درخواست تحریک انصاف کے امیدوار فراز نون نے دی تھی جس کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی مسلم لیگ ن کے احمد نواز جوئیہ ہی کامیاب قرار پائے ہیں۔ احمد نواز جوئیہ نے 41ہزار 835ووٹ حاصل کئے تھے۔
اہم ترین حلقےپی پی 226کہروڑ پکا میں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































