ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی گاڑی کو لاہور میں معذور خاتون نے روک لیا،عمران خان کا غیر متوقع ردعمل، سیکورٹی اداروں نے آئندہ محتاط رہنے کا انتباہ کردیا

datetime 21  جولائی  2018 |

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی کو لاہور میں معذور خاتون نے روک لیا،عمران خان کا ماتھا چوم کر انہیں دعائیں دیتے ہوئے رخصت کیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز لاہور میں پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر کے باہر معذور خاتون نے عمران خان کے قافلے کو روک کر ان سے ملنے کی خواہش کی ،

جس پر عمران خان اسکواڈ کے ساتھ معذور خاتون سے ملے تو بزرگ خاتون نے عمران خان کا ماتھا چوما اور الیکشن2018ء جیتنے کی دعا دی جس پر عمران خان نے بزرگ معذور خاتون کا شکریہ ادا کیا۔بعد ازاں سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے عمران خان کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا کیونکہ عمران خان سمیت ملک بھر میں 35 سیاسی شخصیات کو سیکورٹی تھریٹس جاری ہوچکی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…