بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ریالوں کی بارش کا مقابلہ،تحریک انصاف کے جلسے میں کھلاڑیوں نے ریالوں کی بارش کر دی

datetime 18  جولائی  2018 |

جڑانوالہ ( آئی این پی )پی ٹی آئی کے جلسے میں کھلا ڑی نے ریا ل کی با رش کر دی ۔ ذرا ئع کے مطابق  مہتا ب مسجد چو ک جڑانوالہ میں امید وا ر این اے 102پی ٹی آئی ملک نواب شیر وسیر ، امید وا ر پی پی 101میا ں غلا م حیدر با ری کے انتخا بی جلسہ میں کھلا ڑی نے جو ش میں آ کر سعو دی ریا ل کی با رش کر دی۔ جس پر جلسہ میں موجو د نو جوان ریا ل پکڑ نے میں ایک دو سرے کو چت کر تے دیکھا ئی دیئے۔ سعو د ی ریا ل کی با رش سے جلسہ میں ما حو ل یکسر بدل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…