جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کی ملتان سیٹ خطرے میں ، سگے بھائی مرید حسین قریشی نے ہی ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں ہی نہ ہوگا

datetime 30  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ملتان سیٹ خطرے میں ، سگے بھائی نے مسلم لیگی رہنما عبدالغفار ڈوگر کی حمایت کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی انتخابی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن مبینہ طور پر پارٹی کے اندر وجہ اختلاف ہونے کے بعد اب الیکشن کے محاذ پر بھی ان کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کے تین حلقوں ملتان،

عمرکوٹ اور تھرپارکر سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی حالیہ مشکل کا تعلق ان کے بھائی مرید حسین قریشی سے ہے جنہوں نے انتخابات 2018 میں ن لیگی امیدوار عبدالغفار ڈوگر کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ ملک عبدالغفار ڈوگر حلقہ این اے 157 سے زین قریشی کے مقابلے میں قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں گدی نشینی کے معاملے پر شاہ محمود قریشی سے سنگین اختلافات ظاہر کرنے والے مرید حسین قریشی کئی سالوں سے پیپلزپارٹی سے وابستہ تھے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…