منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

اپنا کماتی ہوں اور اپنا کھاتی ہوں، مجھے فخر ہے کہ میں جمائما کی طرح نہیں ہوں بلکہ۔۔۔۔ ریحام خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں جمائما کی طرح نہیں ہوں، ریحام خان نے کہا کہ میں کوئی یہودی یا مغربی خاتون نہیں ہوں، انہوں نے کہا کہ مجھ میں اور جمائما میں بہت فرق ہے، میں مختلف خاندان سے تعلق رکھتی ہوں، ریحام خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان سے شادی ایک مختلف نیت سے کی جبکہ میری شادی اور طلاق بھی مختلف حالات

میں ہوئی، ریحام خان نے کہا کہ میں کسی طرح بھی نہیں چاہتی کہ لوگ جمائما یا مجھ میں کوئی مشابہت دیکھیں یا ہمیں ملانے کی کوشش کریں، انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بھائی، اپنے باپ یا اپنے شوہر پر بوجھ نہیں بنی۔ میں اپنا کماتی ہوں اور اپنا کھاتی ہوں، ریحام خان نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اُمید ہے میری کتاب انتخابات سے پہلے ہی آ جائے گی، انہوں نے کہاکہ میں کتاب کو شائع کروانے کی پوری کوشش کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ میں اور جمائما دو مختلف خواتین ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…