پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں خاتون ڈرائیور کے پہلے حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 27  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض  (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت گزشتہ دنوں ملی تھی ، تاہم اجازت ملنے کے 24 گھنٹے کے اندر خاتون ڈرائیور کی وجہ سے ہونے والے کار حادثے کی پہلی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی اہم شاہراہ پر خاتون ڈرائیور کی وجہ سے متعدد گاڑیاں معمولی حادثے کا شکار ہوگئیں ۔ نامعلوم خاتون ڈرائیور کی سست روی اور

اچانک اوور ٹیک کرنے کی وجہ سے متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے میں گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ اس حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے حکم نامے کا مذاق اُڑایا اور خواتین ڈرائیوروں کے بارے میں مضحکہ خیز پوسٹ اپلوڈ بھی کیں ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…