پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کی رہائشگاہ کے باہر تحریک انصاف کی خواتین کے درمیان ہنگامہ،تھپڑوں، مکوں اور لاٹھیوں کا بے دریغ استعمال، بات بڑھ گئی

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی رہائشگاہ کے باہر تحریک انصاف کی خواتین آپس میں جھگڑ پڑیں۔ تشدد کے باعث خاتون رکن بے ہوش ہوگئیں۔ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی رہائشگاہ کے باہر خواتین کا احتجاج جاری تھا کہ اسی دوران

اچانک پی ٹی آئی کی خواتین کے دو گروپ آپس میں الجھ پڑے۔ خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں، مکوں اور لاٹھیوں کا بے دریغ استعمال کیا۔جھگڑے کے دوران لاٹھی لگنے سے ایک خاتون کا سر پھٹ گیا جبکہ نبیلہ بٹ نامی خاتون بے ہوش ہوگئیں ٗدوسری جانب مظاہرین کا الزام ہے کہ شاہ محمود قریشی نے چہیتوں کو ٹکٹ دیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…