ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ،رانا ثنا نےخود پیش ہونے کے بجائے داماد کو بھیج دیا، ریٹرننگ آفیسرنےآگے سے ایسا کام کر دیا کہ سابق صوبائی وزیر کو جس کی بالکل بھی امید نہ تھی، دلچسپ صورتحال

datetime 19  جون‬‮  2018 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ سکیورٹی خدشات کے باعث ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش نہ ہوئے ،رانا ثنا اللہ کی جگہ ان کے داماداحمد شہریار پیش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے این اے 106 میں راناثنا اللہ کو طلب کر رکھا تھا لیکن سابق صوبائی وزیر قانون

سکیورٹی خدشات کے باعث پیش نہ ہوئے۔ریٹرننگ افسرنے استفسار کیا کہ رانا ثنااللہ خود کہاں ہیں،کیوں نہیں آئے؟،سابق وزیر قانون کے داماد نے بتایا کہ رانا ثنااللہ کو سکیورٹی خدشات ہیں ،ریٹر ننگ افسر نے کہا کہ آپ کہیں تو میں ان کو سیکیورٹی دینے کیلئے تیار ہوں ،تحریری درخواست دیں ، بعد میں فیصلہ دوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…