منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کی عید پھیکی کر دی ایسا حکم جاری کر دیا کہ انتخابی امیدوار وں کی عید کے روز بھی دوڑیں لگوا دیں

datetime 15  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت دے دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کا ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں کے دوران نوٹسزجاری ہیں تواسکروٹنی ہوسکتی ہے، آراوز اسکروٹنی کرناچاہیں توکرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ 18اور 19جون کو بھی جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…