ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

’’سیتا وائٹ کیس میں اتنی ہی جان ہے جتنی افتخار چوہدری کی عزت ہے‘‘ افتخار چوہدری کا سیتا وائٹ کیس اسی صورت سنا جا سکتا ہے اگر افتخار چوہدری تسلیم کرے کہ وہ ٹیرن کا نانا ہے؟ معروف قانون دان کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان بابر اعوان سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جب میزبان نے سوال کیا کہ افتخار چوہدری سیتا وائٹ کا کیس سامنے لا رہے ہیں کیا اس میں جان ہے جس کے جواب میں معروف قانون دان بابر اعوان نے کہا کہ اس میں اتنی جان ہے جتنی اس آدمی کی عزت کی ہے جس کی آپ بات کر رہی ہیں، غالباً انہیں اس بات کا علم نہیں ہے کہ اس طرح کا الزام لگانے پر شرعی

قانون موجود ہے جسے قذف کہتے ہیں اور اس کی سزا 80 دُرے ہے، انہوں نے الزام لگایا ہے کیا وہ چشم دید گواہ ہیں، کیا یہ ٹیریان کے نانا ہیں جنہوں نے الزام لگایا ہے، ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ یہ کوئی متاثرہ فریق ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ الزام 1997ء میں لگ چکے ہیں اور 2008ء کے الیکشن سے قبل بھی لگ چکے ہیں۔ بابر اعوان نے کہا کہ جس کے پاس پہلے ہی عزت کی قلت تھی وہ مزید بے آبرو ہونے کے لیے گھر سے نکلا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…