منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوانگران حکومت کی دس رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا،نام سامنے آگئے 

datetime 14  جون‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں نگران صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب بدھ کے روز گورنرہاوس پشاورکے جرگہ ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں نگران وزیراعلی جسٹس(ر) دوست محمد خان،

سابق وزراء ،وکلاء،اعلی سول حکام اورعمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔حلف لینے والوں میں حاجی فضل الہی، اکبر جان مروت، محمد رشید خان، ڈاکٹرسائرہ صفدر، مقدس اللہ، عبدالرؤف خان، محمد ثناء اللہ، ظفر اقبال بنگش، انوارالحق اور جسٹس (ر) اسداللہ خان چمکنی شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…