ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثار کو منانے کی بہت کوشش کی اورپھر۔۔۔! خواجہ سعد رفیق نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 14  جون‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام سزائیں نواز شریف کیلئے ہیں،ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں گے،عمران خان نے جمہوریت کو بہت نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض نہیں اٹھائے۔جوڈیشل کمپلیکس لاہور میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے طرز سیاست سے اختلاف ہے، لیکن سیاسی حیثیت

میں کسی پر اعتراض نہیں کرتے۔ عمران خان نے جمہوریت کو بہت نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض نہیں اٹھائے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تمام سزائیں نواز شریف کیلئے ہیں۔ ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں گے۔ چوہدری نثار کو منانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ این اے 125 کو تقسیم کردیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں انہوں نے ترقیاتی کام کرائے وہ اس حلقے کا حصہ نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…