منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عید کا چاند، مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے شوال کے چاند کے حوالے سے اعلان کیا کہ چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا عیدالفطر بروز ہفتہ ہو گی۔عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں ہوا جب کہ عید الفطر 2018 یا شوال کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کیا۔ زونل رویت ہلال

کمیٹیوں کے اجلاس تمام صوبائی دارالحکومتوں جب کہ اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے دفتر واقع میلوڈی اسلام آباد میں ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پاکستان میٹرولوجیکل کیمپ آفس میٹ کمپلیکس، مین یونیورسٹی روڈ، گلستان جوہر کراچی میں منعقد ہوا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ڈائریکٹر محکمہ موسمیات خالد محمود نے کہا تھا کہ جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…