منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں وٹس ایپ سروس معطل

datetime 14  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل ۔صارفین کو ایک دوسرے سےرابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا، بعدازاں پاکستان میں سروس کی بحالی کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت مختلف ممالک میں وٹس ایپ سروس معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہےبعدازاں

پاکستان میں وٹس ایپ سروس بحالی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔پاکستان ، بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس بہت دیر تک معطل رہی ۔ دوسری جانب پاکستان میں وٹس ایپ سروس کی بحالی کے بعد یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ تاحال سروس جزوی بحال ہوئی ہے جب کہ ابھی بھی سروس ڈاؤن ہے جس سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…