منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

مری ڈاکوؤں کے نرغے میں ،20گاڑیوں میں لوٹ مار،عوام شدید مشتعل،ہائی وے بند،واردات میں کون ملوث ہے؟حیران کن انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مری میں علیوٹ کے مقام پر ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، بیس سے زائد گاڑیاں لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مری سے ملھکہ علیوٹ بازارکے ساتھ باؤلی کے مقام میں ڈکیتی کی واردات ہوی ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوے فرارہو گئے ‘علاقہ کے لوگوں نے مشتعل ہو کر ہائی وے بند کر دی۔ جس کی وجہ سے مری کی

سیاحت کیلئے جانے والے سیاحوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مظاہرین کے مطابق اس واردات میں پولیس ملوث ہے۔مظاہرین نے الزام لگا یا ہے کہ اس سے پہلے بھی اس روڈ کو بند کر کے لوگوں کو لوٹا گیا اور کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ اسکے علاوہ ڈکیتی کی واردات کے بعد پولیس کے پہنچنے کے انداز سے سارا کیس پولیس نے مشکوک کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…