فیصل آباد (آئی این پی) سا بق صوبائی وزیر قانون کی بھر پور مخا لفت کے با وجود ن لیگ نے سا بق وفاقی وزیر مملکت برا ئے خزا نہ رانا افضل کا این اے 110سے ٹکٹ کنفرم کر دیا انتخا بی مہم شروع کر نے کے احکامات تفصیل کے مطا بق سا بق صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناء للہ خاں کی بھرپور مخا لفت کے با وجود لیگی قیادت نے سا بق وفاقی
وزیر مملکت رانا افضل کا ٹکٹ کنفرم کر دیا بھرپور انتخا بی مہم چلا نے کا بھی حکم سا بق صو با ئی وزیر قانون این اے 110سے سا بق ایم پی اے ملک نواز کو ایم این اے کا ٹکٹ دلوانا چا ہتے تھے انہوں نے سا بقوفاقی وزیر مملکت کے خلاف 40سے زا ئد یو سی چیئر مینوں کی متعدد بار پر یس کانفرنس کروا کر رپورٹ لیگی قیادت کو بھجوا ئی تھی ۔