اسلام آباد (نیوزڈیسک )پولینڈ میں لڑائی کا عالمی میلا منعقد کیا گیا، تلواریں اور بھاری لباس پہنے کئی ملکوں کے جنگجوﺅں نے مخالفین سے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔پولینڈ میں ہوا عالمی لڑائی کا مقابلہ،جس میں شرکت کیلئے آئے 25 ملکوں کے کھلاڑی،قدیم ہتھیاروں سے لیس،اور بھاری لباس پہنے کھلاڑیوں نے کیا مخالفین کا جم کر مقابلہ،جس نے کیا دشمن کو زیر وہ یہ جنگ جیت گیا۔مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے بھی مقابلے ہوئے،گزشتہ سال کے فاتح امریکا کے کھلاڑی کو پولینڈ کے کھلاڑی نے شکست دے دی۔
لڑائی کا عالمی میلہ،25 ملکوں کے جنگجوﺅں نے حصہ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































