بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ناکامی کا خوف یا پھر کچھ اور ۔۔۔؟ شہباز شریف ایکساتھ کتنے حلقوں سے میدان میں اتریں ؟ حیران کن انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیو زڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے کاغذات نامزدگی این اے 127 سے جمع کرادیئے جبکہ شہباز شریف چار حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جن میں این اے 248 کراچی‘ ڈی جی خان‘ سوات اور لاہور شامل ہیں۔ اتوار کو مریم نواز نے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

پرویز الٰہی نے این اے 69 اور پی پی 30 سے کاعذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ مونس الٰہی نے پی پی 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے چار حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہباز شریف این اے 248کراچی‘ ڈی جی خان‘ سوات اور لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…