اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

چاند رات اور عید کو بھی عدالت لگے گی اگر۔۔!!! چیف جسٹس کا دبنگ اعلان ،بڑے بڑے پریشان

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) سپریم کورٹ نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا ہاؤسز کے سی اوز اور مالکان کو کل طلب کر لیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ میڈیا ہاؤسز مالکان ورکرز کو پیسے نہیں دے سکتے تو بینکوں سے قرض دلوا دیتے ہیں ،عید سے پہلے ان کے واجبات ادا ہونے چاہئیں ‘معاملہ حل نہ ہوا توچاندرات اور عیدکو بھی عدالت لگے گی۔اتوار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ میڈیا ہاؤسزمالکان پیسے نہیں دے سکتے تو رہن رکھوا کر بینکوں سے قرض دلوا دیتے ہیں‘ عید سے پہلے ان کے واجبات ادا ہونے چاہئیں‘ اگر معاملہ حل نہ ہوا تو چاند رات اور عید کو بھی عدالت لگے گی۔ اتوار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے تنخواہ نہ دینے والے میڈیا ہاؤسز کے سی اوز اور مالکان کو کل پیر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ یہ پیسے نہیں دے سکتے تو رہن رکھوا کر بینکوں سے قرض دلوا دیتے ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…